اسلام آباد( آن لائن )وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ اگر آپ کو پڑھنے سے دلچسپی نہیں اور فون پر ویڈیو گیمز سے رغبت ہے تو تیاری رکھیں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی ویڈیوگیمز پروگرامنگ کا خصوصی پروگرام لارہی ہے، اس پروگرام کو لانے کا مقصد ہے کہ ہم 90 ارب ڈالر کی اس انڈسٹری کاحصہ بن سکیں،انیمیشن اور ویڈیو گیمز سرٹیفیکیشن پروگرام نوجوانوں کیلئے گیم ہی نہیں گیم چینجر ہوں
Source jawadch.com