اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے سوشل ڈسٹینسنگ کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔فواد چوہدری کی یہ تصویر اْن کے اونٹ پر سفر کی ہے۔وفاقی وزیر نےاپنی تصویر کے کیپشن پر دلچسپ تبصرہ لکھتے ہوئے کہا کہ یہ ہے چھ فٹ کا فاصلہ رکھنے کا صحیح طریقہ۔فواد چوہدری کی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے اور صارفین اس پر دلچسپ تبصرے کر رہے
Source jawadch.com