برٹش ایئر ویز کی اسٹیورڈ نے شرمناک کام شروع کر دیا

40


لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 نومبر2020ء) برطانوی ایئرویز کی ایک ہوسٹس نے نہایت ہی شرمناک کام کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹ لگا دی ہے۔فلائٹ اسٹیورڈ نے اپنی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا سائٹ پر اپلوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ پیسوں کے عوض دوران فلائٹ میرے ساتھ جسمانی تعلق رکھ سکتے ہیں یا پھر ”Mile High Club“ بھی جوائن کر سکتے ہیں۔فلائٹ ہوسٹس نے سوشل میڈیا سائٹ فیس بک پر اپنی باوردی تصاویر بھی ساتھ میں شیئر کی ہیں اور اپنے زیرجامہ کی تصویر بھی اپلوڈ کی ہے۔خاتون نے اپنے زیر جامہ کی تصویر لگاتے ہوئے لکھا کہ یہ آپ کے لیے ہے اور دوسری تصویر میں جس میں اس کی ٹانگیں عریاں ہیں اس نے کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ”محترم مسافرو!اس فلائٹ پر انٹرٹینمنٹ کے لیے میں آپ کے سامنے حاضر ہوں،آپ میں میرے ساتھ کیا کرنا چاہیں گے۔

()

“ ایئر ہوسٹس نے مشہور اخبار” دی سن“سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلائٹ اٹینڈنٹ بھی ہیں اور ساتھ ہی اپنے زیر جامہ 25پاﺅنڈ میں آن لائن فروخت کرنے کے کاروبار سے اچھے پیسے کما لیتی ہیں۔

اور اگر کوئی پرسن ٹو پرسن خریدتا ہے تو اس کے پیسے وہ اور بھی زیادہ لیتی ہیں۔ساتھ میں اس کی یہ بھی آفر ہے کہ اگر کسٹمر مناسب پیسے مجھے دے سکتا ہے تو وہ دوران فلائٹ بھی انٹرٹینمنٹ کے لیے حاضر ہیں۔تاہم اس کے لیے آپ کو پچاس پاﺅنڈ سکیورٹی فیس جمع کرانا ہو گی۔ تاہم اگر میں نے آپ کے انٹرٹینمنٹ کے لیے ہوٹل ریزرو کرایا تو اس کے پیسے بھی آپ کو دینا ہوں گے۔خاتون کا کہنا تھا کہ اس نے کئی ممالک کے کئی شہروںمیں دیگر ممالک کی فلائٹس کریو ممبرز کے ساتھ بھی اس قسم کے انٹرٹینمنٹ کے کام کیے ہیں۔ایئرہوسٹس نے ایک نہایت ہی غیر مناسب تصویر اپلوڈ کی جس میں اس نے اپنے پیروں کے درمیان ایک ”جام“رکھا ہوا ہے ا ور ساتھ میں کیپشن دیا ہے کہ میرا پائلٹ اور میں نشے میں ہیں لہٰذا اب اسے میرے ساتھ کچھ بھی کرنے کی اجازت ہے۔جبکہ اس حوالے سے برٹش ایئرویز کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم اس معاملے کی چھان بین کررہے ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ ایئرویز کا سارا اسٹاف پروفیشنل رویہ اختیار کرے۔



Source link

Credits Urdu Points