میجر جنرل افتخار کو پاکستان رینجرز سندھ کا ڈی جی تعینات کردیا گیا

55


ہفتہ نومبر
18:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) پاکستان رینجرز سندھ کی کمان تبدیل کردی گئی رینجرز زرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر بخاری کا پی ایم اے کاکول تبادلہ کر دیا گیا جبکہ میجر جنرل افتخار کو پاکستان رینجرز سندھ کا ڈی جی تعینات کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :



Source link

Credits Urdu Points