()
حادثے کی ابتدائی اطلاعات میں کہا گیا تھا کہ ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں تاہم بعدازاں دونوںافراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئی۔
ابھی تک ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے اسباب کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔گمان یہی کیا جا رہا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر بھی آرمی کے پاس ہی تھاجو کہ تکنیکی وجوہ کی بنا پر گر کا تباہ ہوا ہے۔اس بات کی کوئی سمجھ نہیں ا ٓرہی کہ اسرائیلی حکومت ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق تفصیل بتانے سے گریز کیوں کر رہی ہے۔یہاں تک کہ حکومتی سطح پر اس بات کو بھی واضح نہیں کیا جا رہا کہ یہ ہیلی کاپٹر کس ادارے کے پاس تھااور کس قسم کی پروز پر محو تھا جب اس کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا۔بہرحال امید یہی ہے کہ جلد ہی اس حادثے سے متعلق اسرائیلی حکومت وضاحت دے گی۔اسرائیلی طیاروں یا ہیلی کاپٹرز کو حادثے کی وجہ جاننا آج کل اس لیے بھی اہم ہو چکا کہ اسرائیل کے طیارے آج کل بڑی اہم پروزاں پر اڑ رہے ہیں کہیں یہ طیارے یا ہیلی کاپٹر بھی کسی ایسے ہی مشن پر تونہیں تھے۔
Credits Urdu Points