برطانیہ میں10برس کے سخت ترین موسم سرما کی پیش گوئی

78


کرسمس کے موقع پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پیر نومبر
11:51

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 23 نومبر2020ء) برطانیہ کے شمالی علاقوں میں طوفانی ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ موسمیات نے دس برس کے سخت ترین موسم سرما کی پیش گوئی کردی جبکہ اسکاٹ لینڈ میں موسم زیادہ سرد رہے گا۔

()

کرسمس کے موقع پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ رواں ہفتے کے آخر میں شمالی انگلینڈ میں برفانی طوفان آسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :



Source link

Credits Urdu Points