کوٹ کرم خان میں پانی کے لیے بورنگ کے دوران گیس نکل آئی

54


گیس کیسے نکلی یہ گیس کا ذخیرہ ہے یا نہیں ٹیم چیک کرے گی، انتظامیہ

اتوار نومبر
13:20

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 22 نومبر2020ء) رحیم یار خان کے علاقے کوٹ کرم خان میں پانی کے لیے بورنگ کے دوران گیس نکل آئی اہل علاقہ کی جانب سے پانی کی بورنگ کے دوران گیس دریافت ہونے کے دعوے کے بعد ضلعی انتظامیہ اور گیس حکام دوڑے چلے آئے۔

()

ضلعی انتظامیہ اور گیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ زیر زمین گیس پائپ لائن کی لیکج نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیس کیسے نکلی یہ گیس کا ذخیرہ ہے یا نہیں ٹیم چیک کرے گی۔

متعلقہ عنوان :



Source link

Credits Urdu Points