ایف آئی اے کا شیخوپورہ میں ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے ڈیرے پر چھاپہ، دفتری ریکارڈ قبضے میں لے لیا

64


ہفتہ نومبر
20:52

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 21 نومبر2020ء) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے شیخوپورہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے ڈیرے پر چھاپا مارا ہے۔

()

میاں جاوید لطیف نے چھاپے کی تصدیق کردی ہے۔ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ ڈیرے پر موجود میرا دفتری ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :



Source link

Credits Urdu Points