1000 کے بجائے صرف230ڈالر وہ ملک جہاں خوبصورتی کیلئے سرجری کرانے کی سیل لگ گئی

126


بنکاک (این این آئی)تھائی لینڈ میں ناک اور آنکھوں کو خوبصورت بنانے کی سرجری کروانے کی سیل لگی ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کا دارالحکومت بینکاک جنوب مشرقی ایشیا کا پلاسٹک سرجری کیپیٹل مانا جاتا ہے، جہاں وییق نام کےایک کلینک میں سیل لگی ہوئی تھی۔اس کلینک میں ناک اور آنکھوں کی سرجری عام طور پر ایک ہزار ڈالرسے شروع ہوتی ہے لیکن سیل پر یہی سرجری تقریبا 230 ڈالر میں کی گئی ۔اس سرجری میں اکثر ایشیائی گاہک مغربی آنکھوں کے لیے سرجری کروانے آتے