پشین میں تخریب کاری کی کوشش، موٹر سائیکل میں نصب 2 بم برآمد

183


پشین میں تخریب کاری کی کوشش، موٹر سائیکل میں نصب 2 بم برآمد

کوئٹہ (92 نیوز) پشین میں تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی گئی، فلور ملز کے قریب موٹر سائیکل میں نصب دو بم برآمد کر لیے گئے۔

لیویز کے مطابق بی ڈی ٹیم سمیت سیکورٹی اداروں نے دونوں بم ناکارہ بنا دیئے، پولیس فورس نے شہر کے اطراف میں سکیورٹی مزید سخت کردی۔



Source link

Credits 92News