نوازشریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم انتقال کرگئیں

68


نوازشریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم انتقال کرگئیں

لاہور (92 نیوز) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم انتقال کرگئیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ ٹویٹ پیغام میں میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال کی تصدیق کردی۔

مسلم لیگ ن کے رہنماء عطا تارڑ نے کہا، سلیمان شہباز نے بیگم شمیم کے انتقال کی تصدیق کی ہے، بیگم شمیم کا انتقال لندن میں ہوا ہے، کافی عرصہ سے علیل تھیں۔





Source link

Credits 92News