چترال اور دیر کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

68


چترال اور دیر کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (92 نیوز) چترال اور دیر کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیرزمین گہرائی 20 کلومیٹر مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔



Source link

Credits 92News