جینیفر لوپیز سے دعا لپا تک: میٹ گالا کے ریڈ کارپٹ پر کون کون آیا

12
جینیفر لوپیز سے دعا لپا تک: میٹ گالا کے ریڈ کارپٹ پر کون کون آیا


جینیفر لوپیز سے دعا لپا تک: میٹ گالا کے ریڈ کارپٹ پر کون کون آیا

نیویارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں ہر سال منعقد ہونے والے چیریٹی ایونٹ میں دنیا بھر سے مشہور شخصیات شریک ہوئیں۔ زینڈایا، جینیفر لوپیز، کرس ہیمزورتھ اور بیڈ بنی نے ووگ کی اینا وینٹوئر کے ساتھ بطور شریک میزبان شرکت کی۔ اس سال کا تھیم ’گارڈن آف ٹائم‘ تھا جو کہ ایک نواب اور بیگم کے بارے میں ایک افسانہ ہے۔



Source link

Credits BBC Urdu