سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ

64


کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13ہزار300روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت6ڈالرکے اضافے سے1872ڈالرہو گئی جس کے زیر اثرمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے کے اضافے سے1لاکھ 13ہزار300روپے جب کہ دس گرام سو نے کی قیمت 86روپے کے اضافے سے 97ہزار136روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت1230روپے مستحکم



Source link

Source jawadch.com