مختلف برانڈ کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

58


لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت میںپرچون سطح پر مختلف برانڈکے آئل اورگھی کی قیمتوںمیں10سے30روپے تک اضافہ ہوگیا ۔ گھی کے مختلف برانڈ کی قیمت میںفی کلو 10سے 15روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 200سے بڑھ کر 230اور225سےبڑھ کر 240روپے  ہوگئی ۔ مختلف برانڈ کے آئل کی قیمت 10سے 20روپے اضافے کے بعد  230سے240 اور210سے بڑھ کر230روپے ہو گئی ۔نامور برانڈ کے آئل کی قیمت میں آئندہ چند روز میں 15روپے تک فی لیٹر تک اضافے کا امکان



Source link

Source jawadch.com