ڈونلڈ ٹرمپ انتقال اقتدار پر رضا مند، صدارتی اختیارات کی منتقلی کی منظوری دیدی

87

ڈونلڈ ٹرمپ انتقال اقتدار پر رضا مند، صدارتی اختیارات کی منتقلی کی منظوری دیدی

واشنگٹن (92 نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ انتقال اقتدار پر رضا مند ہو گئے ۔ جوبائیڈن کو صدارتی اختیارات کی منتقلی کی منظوری دیدی۔

ٹرمپ انتظامیہ نے نو منتخب صدر بائیڈن کوآگاہ کر دیا،جنرل سروسز ایڈمنسٹریشن نے بائیڈن ایڈمنسٹریشن کو فنڈز کی منتقلی شروع کر دی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں قانونی جنگ جاری رہے گی مگر جو ضروری ہے وہ کیا جائے۔

Source link

Credits 92News