سکھ فار جسٹس کا بھارت سے آزادی کیلئے ریفرنڈم کا اعلان

97


سکھ فار جسٹس کا بھارت سے آزادی کیلئے ریفرنڈم کا اعلان

نئی دہلی (92 نیوز) سکھوں کی بین الاقوامی تنظیم ‘‘ سکھ فار جسٹس ’’ نے بھارت سے آزادی کیلئے ریفرنڈم کا اعلان کردیا۔

سکھ کمیونٹی نے مودی کی انتہاء پسند حکومت کے خلاف اعلان جنگ کردیا۔ سکھوں کی بین الاقوامی تنظیم سکھ فار جسٹس نے بھارت سے آزادی کیلئے ریفرنڈم کا اعلان کردیا ہے۔

سکھ فار جسٹس نے 15 اگست 2021 کو ہندوستان سے آزادی کے لئے ریفرنڈم کا اعلان کر دیا۔

تنظیم کے مطابق دنیا بھر میں موجود سکھوں کو آزادی رائے کا موقع دیا جائے گا۔ ریفرنڈم کا اعلان تنظیم کی جانب سے آن لائن اجلاس میں کیا گیا۔



Source link

Credits 92News