وزیر آبپاشی و خوراک کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات،حیدرآباد گیس سلنڈر واقعہ میں جان بحق افراد کے لیے دعا اور افسوس کا اظہار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 02 جون2024ء) وزیر آبپاشی و خوراک جام خان شورو نے وزیراعلی مراد علی شاہ سے ملاقات کی،ملاقات میں حیدرآباد گیس سلینڈر واقعہ میں جان بحق افراد کے لیے دعا اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔
()
اس موقع پر ملاقات کے دوران وزیراعلی سندھ نے حیدرآباد سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا. جام خان شورو نے کہا کہ زخمیوں کو فی کس 5 لاکھ روپے دئے جائیں گے، سندھ حکومت متاثرین کے ساتھ ہے انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
متعلقہ عنوان :
Credits Urdu Points