عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بہت بڑی گراوٹ

5


فی بیرل قیمت 100 ڈالرز سے نیچے آگئی، سال کے آخر تک قیمت 65 ڈالر ہو جانے کا امکان


محمد علی

منگل 5 جولائی 2022
22:45

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بہت بڑی گراوٹ  عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بہت بڑی گراوٹ pic a0316 1637950985

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جولائی2022ء) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بہت بڑی گراوٹ، فی بیرل قیمت 100 ڈالرز سے نیچے آگئی، سال کے آخر تک قیمت 65 ڈالر ہو جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ماہرین
نے پیش گوئی کی ہے کہ خام تیل کی قیمتیں رواں سال کے اختتام تک 65 ڈالر فی
بیرل تک گر جائیں گی۔

()

رپورٹ کے مطابق 2023ء کے اختتام تک خام تیل کی قیمت 45
ڈالر فی بیرل ہونے کی توقعات ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کساد بازاری
سے محدود ہوتی طلب کے سبب خام تیل کی قیمتیں گر سکتی ہیں۔رپورٹ میں خام تیل
کا آؤٹ لک اوپیک اور دیگر تیل پیدا کرنے والے ممالک کی مداخلت کے بغیر
وضع کیا گیا ہے۔                          
                                                                                                                        

متعلقہ عنوان :



Source link

Credits Urdu Points