پاکستان کے نامور اور سینئر اداکار سجاد کشور انتقال کر گئے

8


مرحوم کی عمر 89 سال تھی، نماز جنازہ اور تدفین راولپنڈی میں کی جائے گی


محمد علی

بدھ 25 مئی 2022
00:57

پاکستان کے نامور اور سینئر اداکار سجاد کشور انتقال کر گئے  پاکستان کے نامور اور سینئر اداکار سجاد کشور انتقال کر گئے pic db142 1653422923

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2022ء) پاکستان کے نامور اور سینئر اداکار سجاد کشور انتقال کر گئے، مرحوم کی عمر 89 سال تھی، نماز جنازہ اور تدفین راولپنڈی میں کی جائے گی۔

()

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی شوبز انڈسٹری مایہ ناز فنکار کی خدمات سے محروم ہو گئی۔ پاکستان کی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار سجاد کشور دنیا سے رخصت ہو گئے۔ مرحوم کی عمر 89 سال تھی۔ سجاد کشور کا راولپنڈی میں انتقال ہوا، ان کی نماز جنازہ اور تدفین بھی راولپنڈی میں ہی ہو گی۔

متعلقہ عنوان :



Source link

Credits Urdu Points