مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

5



Live Updates

دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں رانا ثناء اللہ نے ایک نئی پیش کش رکھ دی اور بتایا کہ پی ٹی آئی کے 23 ایم این ایز نے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کا وعدہ کیا ہے اور کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں آئی تو پی ڈی ایم کا ساتھ دیں گے

دانش احمد انصاری
اتوار مارچ
19:22

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو کی ملاقات، اندرونی کہانی ..  مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آ گئی pic aa456 1615130169


مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آ گئی live icon
سینیٹ انتخابات سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :



Source link

Credits Urdu Points