خراب میٹر تبدیل کر نے کی بجا ئے 20ہزار بجلی صا رفین کو 4ماہ کا بل بھیج دیا گیا

12


بدھ 19 جنوری 2022
12:36

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 19 جنوری2022ء) فیصل آباد فیسکو کا ریونیو بڑھانے کی انو کھی منطق،خراب میٹر تبدیل کر نے کی بجا ئے 20ہزار بجلی صا رفین کو 4ماہ کا بل بھیج دیا گیا۔فیسکو کی نا اہلہ کا خمیازہ صار فین کیوں بھگتیں شہری تلملا اٹھے۔

()

تفصیلات کے مطا بق فیسکو نے اپنا ریونیو بڑھا نے کے لیے انو کھا طریقہ اپنا لیا خراب میٹر تبدیل کر نے کی بجا ئے 20ہزار سے زا ئد فیسکو صار فین کو 4ماقہ کا اکٹھا بل بھیج دیافیسکو دفتر میں متا ثرہ شہری تلملا اٹھے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے متا ثاہ صا رفین نے کہا کہ فیسکو کی نا اہلی کا خمیازہ ہم کیوں بھگتیں فوری طور پر زائد بل ختم کر کے نئے میٹر لگا ئے جا ئیں۔

متعلقہ عنوان :



Source link

Credits Urdu Points