ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 30 نومبر2020ء) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے آصفہ بھٹو زرداری کو اولیاء کی سرزمین سے سیاسی زندگی کا آغاز کرنے پر خوش آمدید کہا۔
()
صحافیوں سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ آصفہ بے نظیر بھٹو کی شکل میں پی پی پی کا سہارا ہیں۔انہوں نے اولیاء کی سرزمین سے سیاسی اننگز کا آغاز کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملتان کے عوام نے جس والہانہ انداز میں ان کا استقبال کیا اسپر ملتان کی عوام کا مشکور ہوں
متعلقہ عنوان :
Credits Urdu Points