()
مظاہرین نے اسرائیل اور پنک کلر کے جھنڈے اٹھا رکھے ہیں جو کہ احتجاجی تحریکوں کی نشانی رہی ہے۔
مظاہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ جرمنی سے جو آبدوزیں خریدی گئی ہیں اس میں بھی نیتن یاہو نے کمیشن لیا ہے اور مہنگے داموں خریدی گئی ہیں۔اگرچہ اس کیس میں نیتن یاہو کا براہ راست نام نہیں ہے مگر لوگوں کا ماننا ہے کہ اس کے فرنٹ مین اس سودے میں شامل تھے۔ہزاروںکی تعداد میں اسرائیلی عوام نیتن یاہ کے خلاف سڑکوں پر آ چکے ہیں دیکھنا یہ ہے کہ یہ مظاہرین وزیراعظم سے استعفا لینے میں کامیاب ہو پاتے ہیں یا نہیں۔یاد رہے کہ اسرائیل نے معصوم فلسطینیوں کی زمین پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے اور وہاں کے معصوم لوگوں کا قتل اور آبروریزی جیسے سنگین جرائم میں بھی ملوث ہے۔یروشلم کی پاکیزہ سرزمین کی طرف بھی اب یہ اپنے ناپاک قدم بڑھاتا جا رہا ہے جس کے خلاف فلسطینیوں نے صدائے احتجاج بلند کررکھی ہے۔
Credits Urdu Points