موثر اورفعال خارجہ پالیسی کی بدولت حال ہی میں متعدد ملکوں نے پاکستانیوں کیلئے روزگار فراہم کیا ‘ زلفی بخاری

67


قطر، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں پاکستانی محنت کشوں کیلئے روزگار کے نئے مواقع دستیاب ہونگے

ہفتہ نومبر
15:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ قطر، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں پاکستانی محنت کشوں کیلئے روزگار کے نئے مواقع دستیاب ہوںگے ۔

()

ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت کی موثر اورفعال خارجہ پالیسی کی بدولت حال ہی میں متعدد ملکوں نے پاکستانیوں کیلئے روزگار فراہم کیا ۔

متعلقہ عنوان :



Source link

Credits Urdu Points