لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 28 نومبر2020ء)
مارکربونٹ پر گرا دیا ، ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ
کے بونٹ پر بٹھا کرجیل روڈ پر ’زگ زیگ‘ کرتے ہوئے ہوئے
()
چند روز قبل راولپنڈی میں ایک ٹریفک وارڈن کی جانب سے کچھوے کو سڑک پار کروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے سینئیر صحافی حامد میر نے بھی اپنے ٹویٹر پیغام میں شئیر کیا۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ مذکورہ ٹریفک وارڈن کچھوے کے ساتھ ساتھ سڑک پر چلتا گیا ، اسے سڑک پار کروا دی اور اس بات کو یقینی بنایا کہ کچھوے کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد صارفین نے ٹریفک وارڈن کی ایک جانور کے لیے صلہ رحمی اور اس کے لیے کیے گئے اقدام کو خوب سراہا اور کہا کہ کچھوے کو کوئی تکلیف نہ پہنچے اس کے لیے ٹریفک وارڈن نے جو کیا وہ انسانیت کی اعلیٰ مثال ہے اور قابل تعریف ہے۔ ٹریفک وارڈن نے صلہ رحمی کی ایک مثال قائم کی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی سینئیر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے بھی اپنے ٹویٹر پیغام میں اس ویڈیو کو شئیر کیا اور وارڈن کی صلہ رحمی کی تعریف کی۔
Credits Urdu Points