کراچی ایئرپورٹ پر بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

6


کراچی ایئرپورٹ پر بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی (92 نیوز) – کراچی ایئرپورٹ پر بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی۔

ذرائع کے مطابق بھارتی ایئرلائئز کی پرواز ایس جی 11 نئی دہلی سے دبئی جارہی تھی، طیارے کا فیول ٹینک لیک ہونے پر طیارے کو ہنگامی طور پر اتارہ گیا۔

مسافروں کو طیارے سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ طیارے میں 100 سے زائد مسافرسوار تھے۔



Source link

Credits 92News