آرمی چیف کا نواز شریف،شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نوازشریف،شہباز شریف کی والدہ کے ا نتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نواز شریف، شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مرحومہ کےدرجات بلندکرے۔
Credits 92News