ڈرامہ سیریل ’جفا‘: مردوں کی ذہنی صحت پر خاص طور پر بات ہی نہیں ہوتی، محب مرزا

5
ڈرامہ سیریل ’جفا‘: مردوں کی ذہنی صحت پر خاص طور پر بات ہی نہیں ہوتی، محب مرزا

،ویڈیو کیپشن’جفا‘ میں حسن جن رویوں کی عکاسی کررہے ہیں اُنھیں ’ریڈ فلیگز‘ کے طور پر جانچا جاتا ہے

ڈرامہ سیریل ’جفا‘: مردوں کی ذہنی صحت پر خاص طور پر بات ہی نہیں ہوتی، محب مرزا

ڈرامہ سیریل ’جفا‘ میں حسن کا کردار ادا کرنے والے محب مرزا جن رویوں کی عکاسی کر رہے ہیں اُنھیں عرف عام میں ’ریڈ فلیگز‘ کے طور پر جانچا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حسن اور ڈاکٹر زارا کی کہانی مداحوں میں موضوعِ بحث ہے۔

اداکار محب مرزا کا کہنا ہے کہ 99 فیصد لوگ ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔ محب ڈرامہ سیریل ’جفا‘ میں ایک ایسے فرد کا کردار ادا کر رہے ہیں کہ جو مینٹل ہیلتھ ایشوز کا شکار ہیں۔

صحافی شمائلہ خان نے ان سے بات کی۔

فلمنگ: زیان علی خان

ایڈٹنگ: نعمان مسرور

Source link

Credits BBC Urdu