’’جوانی شاندار۔۔ بڑھاپا جاندار‘‘ بس صرف یہ ایک کام جو آپ کے جسم کو صحت مند بناتے ہوئے اس میں بجلیاں بھر دے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ زمانہ نوجوانی میں چاک وچوبند اور صحت مند رہنے کے ساتھ ساتھ اپنے بڑھاپے میں بھی بھرپور صحت کا لطف اٹھائیں تو اس کیلئے صرف یہ ایک کام جو آپ کی اس خواہش کو پورا کر دے گا۔ ہر تیسرے دن ہاتھوں اور پائوں کے ناخن کاٹیں چاہیں تھوڑے تھوڑے ہی کیوں نہ ہوں اور ان پر سرسوں کا تیل لگائیں۔ ایسا کرنے سے
نہ صرف آپ کی یادداشت، حافظہ قوی، اعصابی کمزوری سے نجات، قبل ازوقت بڑھاپا نہیں آئے گا بلکہ گھٹنے اور جوڑ مضبوط ، نظر تیز اور دل و

دماغ پر بھی مثبت اثرات مرتب ہونگے اور اسی لئے کہا جا سکتا ہےکہ یہ طریقہ آپ کی جوانی کو بھی شانداراور بڑھاپے کو بھی جاندار بنا دے گا۔



Source link

Source Jawadch.com

Exit mobile version