محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن کا پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ | کاروبار

87


فوٹو: فائل

محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن سندھ نے پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن سندھ کے ترجمان کے مطابق پراپرٹی ٹیکس نادہندگان 31دسمبرتک ٹیکس جمع کروادیں۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس نہ جمع کروایا تو 10 فیصد جرمانہ عائد کیا جائےگا۔



Source link

Credits Geo News