تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

2
تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی


کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہو گئی۔اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 256 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 37 ہزار 226 روپے ہو گئی ہے۔ادھر عالمی مارکیٹ میں 2 ڈالرز کی کمی کے بعد سونا فی اونس 2 ہزار 663 ڈالرز ہو گیا۔



Source link

Source jawadch.com