سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

18


کراچی(آن لائن ) صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار650 روپے ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 386 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 99 ہزار 151 روپےہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ دو روز قبل کاروباری ہفتے کے چوتھے روز صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی تھی۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے

مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی کے بعد فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہوئی۔



Source link

Source jawadch.com